دسترخوان کی بلی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ بلی جو کھانا کھانے کے وقت آ موجود ہو، (مجازاً) کام چور۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ بلی جو کھانا کھانے کے وقت آ موجود ہو، (مجازاً) کام چور۔